Skip to content
友善列印 書籤
二維碼

Main Content

風疹(德國麻疹) - 巴基斯坦文版
關閉
風疹(德國麻疹) - 巴基斯坦文版

 

    2. ایسے افراد جن میں بیماریوں یا معالجے سے شدید امیونوسپریشن ہو (مثلاً موجودہ علاج برائے سرطان جیسا کہ کیموتھراپی اور ریڈیوتھراپی، جس میں امیونوسپریسو ادویات لی جائیں جیسا کہ کوریٹیکوسٹیرائیڈ کی زائد خوراک، وغیرہ۔)
    3. حمل#

*@عام طور پر، ایسے روبیلا کے حوالے سے غیر مامون تصور کیے جا سکتے ہیں اگر  (i ) ان کے اندر پہلے لیبارٹری ٹیسٹ سے روبیلا انفیکشن کی تصدیق نہ ہو ئی ہو، اور (ii ) ان کو روبیلا کے خلاف ویکسین نہ دی گئی ہو یا ان کی ویکسینیشن کیفیت نامعلوم ہو۔

 ^ہمیشہ طبی مشورہ طلب کرنا چاہیے۔

٭ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور یونائیٹڈ اسٹیٹس سینٹرز فار ڈزیز کنٹرول اینڈ پریونیشن کی معلومات کے مطابق، ایم ایم آر ویکسینز کے خلاف ہونے والے اینافائیلیکٹک ری ایکشنز  انڈوں کے اینٹی جینس کے باعث ہونے والی بیش حساسیت  سے متعلقہ نہیں ہیں مگر ان کا تعلق ویکسینز (جیسا کہ جیلاٹن) کے دیگر اجزاء سے ہے۔ انڈے سے الرجی رکھنے والے افراد میں ان ویکسینز کے لیے جانے کے بعد سنگین الرجی کے ری ایکشنز کا خطرہ نہایت معمولی ہے۔ اس لیے، نان-اینافائیلیکٹک ری ایکشنز کے حامل افراد کو ایم ایم آر ویکسیشن دینا محفوظ ہے۔ ایسے افراد جن میں انڈوں سے شدید الرجی ری ایکشنز (مثلاً اینافلیکسس) ہوتے ہوں، انہیں کسی مناسب ترتیب کے ساتھ ویکسین لگوانے کے لیے صحت کی نگہداشت پر مامور پیشہ ور فرد سے مشاورت کرنی چاہیے۔

#عام طور پر، خواتین کو ایم ایم آر ویکسین لینے کے بعد تین ماہ تک حمل سے گریز کرنا چاہیے اور مناسب مانع حمل اقدامات اٹھانے چاہئیں۔

9 جولائی 2019  

9 July 2019

 
第一頁  上一頁  / 3   
頁首   頁首
 

Main Content

風疹(德國麻疹) - 巴基斯坦文版
關閉