Skip to content
友善列印 書籤
二維碼

Main Content

風疹(德國麻疹) - 巴基斯坦文版
關閉
風疹(德國麻疹) - 巴基斯坦文版

 

  • متاثرہ افراد کو سرخ باد کے ظہور کے بعد سے 7 دنوں تک گھر پر قیام کرنے کی تجویز دی جائے، اور کسی بھی مشتبہ شخص، بالخصوص حاملہ عورتوں اور حمل کی تیاری کر رہی عورتوں، کے رابطہ میں آنے سے بچنا چاہئے۔ کیونکہ جن عورتوں کے اندر روبیلا کے تئیں دفاعی استعداد نہیں ہے وہ بیماری سے متاثر ہو سکتی ہیں نیز ان کے جنین پر بھی اثر پڑ سکتا ہے۔ اس لیے، حاملہ عورت سے قریبی رابطوں کا پتہ لگایا جائے اور ان کی مدافعتی کیفیت کی جانچ کی جائے۔

2. بہتر ماحولیاتی حفظان صحت کو برقرار رکھیں

  • باربار چھوئی جانے والی سطحوں جیسے کہ فرنیچر، کھلونوں اور عام طور پر اشتراک کیے جانے والے سامانوں کو گھر میں استعمال ہونے والے پتلا کیے گئے بلیچ کا 1:99 کے تناسب سے (٪ 5.25بلیچ کے 1 حصہ میں 99 حصہ پانی ملا کر) استعمال کر کے باضابطہ طور پر صفائی اور جراثیم کشی کریں۔ 15 – 30 منٹ تک چھوڑ دیں، اور پھر پانی سے صاف کریں اور خشک رکھیں۔ دھاتی سطحوں کے لیے، ٪70 الکوحل سے جراثیم دور کریں۔
  • واضح آلودگیوں جیسے کہ تنفسی رطوبتوں کو پونچھنے کے لیے جذب کرنے والے قابل ضیاع تولیے استعمال کریں، اور پھر سطح اور قریبی علاقوں کو گھر میں استعمال ہونے والا بلیچ 1:49 کے تناسب سے (بلیچ کے 1 حصہ میں 49 حصہ پانی ملا کر) استعمال کرکے جراثیم دور کریں، 30-15 منٹ تک چھوڑ دیں، اور پھر پانی سے صاف کریں اور خشک رکھیں۔ دھاتی سطحوں کے لیے، ٪70 الکوحل سے جراثیم دور کریں۔
  • اندر اچھی ہواداری رکھیں۔ بھیڑبھاڑ والے یا ناقص ہواداری والے عوامی مقامات پر جانے سے بچیں؛ اعلی خطرہ والے افراد اس طرح کی جگہوں میں ہوتے وقت جراحتی ماسک پہننے پر غور کر سکتے ہیں۔

3. ٹیکہ کاری

  • روبیلا پر مشتمل ویکسین بیماری کو روکنے کے حوالے سے موثر ہے۔ ہانگ کانگ چائلڈ ہڈ امیونائزیشن پروگرام کے تحت، بچے جو روبیلا ویکسینیشن کی دو خوروکوں پر مشتمل کورس کرتے ہیں (براہ مہربانی ہانگ کانگ چائلد ہڈ امیونائزیشن پروگرام سے رجوع کریں
  • بجہ جننے کی عمر والی خواتیں جن کو ویکسین نہ لگی ہو انہیں حمل کی منصوبہ بندی سے قبل اپنے مدافتعی کیفیت کی جانچ کرنی چاہیے اور اگر ضرورت ہو تو روبیلا پر مشتمل ویکسین لینی چاہیے۔
  • مختلف مقامات اپنی وبائی پروفائلز کے حساب سے مختلف ٹیکہ کاری پروگرام تشکیل دیں گے۔ والدین کو اپنے مقام رہائش کے مقامی امیونائزیشن پرگرام کے مطابق اپنے بچوں کو ویکسین وصول کروانے کا انتظام کرنا چاہیے۔ مثال کے طور پر، ایک سال سے کم عمر کے وہ بچے جو کہ کثرت سے سفر کرتے ہیں یا مین لینڈ میں قیام کرتے ہیں، ان کو روبیلا امیونائزیشن کے مین لینڈ شیڈول پر عمل پیرا ہو نا چاہیے جس کے مطابق روبیلا پر مشتمل ویکسین 8 ماہ کی عمر میں لینی چاہیے، جس کے بعد 18 ماہ کی عمر میں ایک اور خوراک لینی ہوتی ہے۔
  • تمام غیر ملکی گھریلو معاونین (ایف ڈی ایچ) جن کے اندر روبیلا کے حوالے سے دفاعی استعداد نہیں٭ ہے، انہیں خسرے، ممپس اور روبیلا (ایم ایم آر) ویکسین لینی چاہیے، ترجیحی طور پر تب جب وہ ہانگ کانگ میں داخل ہوں۔ اگر ایسا ممکن نہ ہوتو ، وہ اپن ہانگ کانگ پہنچنے کے بعد معالج سے مشاورت کر سکتے ہیں۔ ملازمتی ایجنسیاں ملازمت سے قبل کے طبی معائنے کے پیکج میں اضافی جزو کے طور پر ایف ڈی ایچ کے لیے روبیلا یا ایم ایم آر ویکسینیشن کے حوالے سےدفاعی استعداد کی تشخیص کا جائزہ لینے پر غور کر سکتی ہیں۔
  • عمومی طور پر، درج ذیل افراد کو ایم ایم آر MMR ویکسین^* نہیں لینی چاہیے:
    1. ایم ایم آر MMR ویکسین یا ویکسین کے کسی جزو کی پچھلی خوراک سے سنگین الرجی ری ایکشن ہوا ہو (مثلاً جیلاٹن یا نیومائیسین)

 

 

 

 
第一頁  上一頁  / 3  下一頁  最後一頁
頁首   頁首
 

Main Content

風疹(德國麻疹) - 巴基斯坦文版
關閉