(預防季節性流行性感冒 - 巴基斯坦文版)
موسمی وبائی زکام سے تحفظ
- ر سال موسمی وبائی زکام کی ویکسینیشن وصول پائیں
- اپنے ہاتھوں کو صاف رکھیں
- چھینکتے اور کھانستے ہوئے ناک اور منہ کو ڈھانپیں
- تنفسی علامات پائی جائیں تو جراحی ماسک پہنیں
- اندرون خانہ ہواداری کا بہتر نظام قائم رکھیں
衞生防護中心網站
www.chp.gov.hk
衞生防護中心Facebook專頁
fb.com/CentreforHealthProtection
衞生署二十四小時健康教育熱線
2833 0111
二零一九年三月修訂