Skip to content
友善列印 書籤
二維碼

Main Content

預防猩紅熱 - 巴基斯坦文版
關閉
預防猩紅熱 - 巴基斯坦文版

(預防猩紅熱 - 巴基斯坦文版)

لال بخار سے بچاؤ

  • ہاتھوں کو صاف رکھیں
  • چھینکنے یا کھانسنے کے دوران اپنی ناک اور منہ کو ڈھانپ لیں
  • ذاتی اشیاء جیسا کہ کھانے کے برتن اور تولیے کا اشراک کرنے سے گریز کریں
  • اگر آپ کو بخار ہے، تو خراب گلا یا جلد پر سرخ دانوں کے لئے، فوری طور پر طبی مشورہ حاصل کریں
  • لال بخار میں مبتلا بچوں کو اسکول یا بچے کی نگہداشت کے مرکز میں شرکت کرنے سے گریز کرنا چاہئیے جب تک کہ بخار کم نہ ہو جائے اور کم از کم 24 گھنٹوں کے لئے ان کا اینٹی بائیوٹکس سے علاج کیا جا چکا ہو۔

衞生防護中心網站
www.chp.gov.hk

衞生防護中心Facebook專頁
fb.com/CentreforHealthProtection

衞生署二十四小時健康教育熱線
2833 0111

 

 

 
    / 1   
頁首   頁首
 

Main Content

預防猩紅熱 - 巴基斯坦文版
關閉