Skip to content
友善列印 書籤
二維碼

Main Content

服用抗生素須知 - 巴基斯坦文版
關閉
 اینٹی بائیوٹکس لیتے وقت احتیاط برتیں

اینٹی بائیوٹکس لیتے وقت احتیاط برتیں

 

کثرت سے ہاتھوں کی صفائی پر عمل کریں

صرف اچھی طرح پکائی اور ابالی ہوئی اشیاء کھائیں یا پئیں

تمام زخموں کو انفکشن سے پاک رکھیں اور ڈھکیں

اگر آپ میں سانس سے متعلق علامات ہیں تو ماسک پہنیں

انفیکشن کے علامات والے  بچوں کو دوسرے بچوں کے ساتھ رابطے کو کم کرنا چاہئے

 

سنٹر فار ہیلتھ  پروٹیکشن ویب سائٹ

www.chp.gov.hk

 
    / 1   
頁首   頁首
 

Main Content

服用抗生素須知 - 巴基斯坦文版
關閉