Skip to content
友善列印 书签
二维码

Main Content

预防蚊子传播的疾病 - 巴基斯坦文版
关闭
预防蚊子传播的疾病 - 尼泊尔文版

(预防蚊子传播的疾病 - 尼泊尔文版)

مچھر کے ذریعہ لگنے والی بیماریوں سے تحفظ

ابھی عمل کریں
 

  • ڈھیلے، ہلکے رنگ کے لمبے بازوں والے کرتے اور پاجامے پہنیں۔ بدن کے کھلے حصوں اور کپڑوں پر DEET استعمال کریں جس میں کیڑے مکوڑوں کو  بھگانے کا مواد شامل ہو۔
  • کھڑے پانی کو جمع ہونے سے روکیں۔
  • ایسے مسافران جو کہ ہانگ کانگ واپس آئے ہوں اور خود کو بیمار محسوس کر رہے ہوں، انہیں فوری طور پر طبی مشورہ طلب کرنا چاہیے، ارو سفری تفصیلات سے معالج کو آگاہ کرنا چاہیے۔
  • اگر کمرہ ائیر کنڈیشنڈ نہ ہو تو مچھر سکرینیں یا بیڈ نیٹس استعمال کرنے چاہئیں۔
  • داخلی مقام، جیسا کہ دروازوں اور کھڑکیوں میں، مچھر بھگاؤ دوا استعمال کرنی چاہیے تاکہ مچھروں کے داخلے کو روکا جا سکے۔

مارچ 2019 میں نظرثانی کردہ

 

 

 
    / 1   
页首   页首
 

Main Content

预防蚊子传播的疾病 - 巴基斯坦文版
关闭