(预防风疹(德国麻疹)- 巴基斯坦文版)
روبیلا (جرمن خسرہ) کی روک تھام
- روبیلا کا ٹیکہ لگوائیں
- ہانگ کانگ بچپن ٹیکہ کاری پروگرام کے تحت، بچوں کو 1 سال کی عمر میں پرائمری 1 میں خسرہ، گلے کی سوجن اور روبیلا (ایم ایم آر) کا ٹیکہ لگایا جاتا ہے
- بچہ جننے کی عمر تک پہنچ جانے والی خواتین جو کہ امیونائزڈ نہ ہوں انہیں حمل کی منصوبہ بندی سے قبل اپنی دفاعی استعداد کی کیفیت کی پڑتال کر لینی چاہیے اور اگر ضروری ہو تو روبیلا پر مشتمل ویکسین لگوا لینی چاہیے
- روبیلا کے خلاف دفاع کی صلاحیت پیدا ہونے میں ٹیکہ کاری کے بعد تقریباً دو ہفتے لگتے ہیں
- سرخ باد کے ظہور کے بعد سے 7 دنوں تک گھر پر قیام کرنا چاہئے اور حاملہ عورتوں اور حمل کی تیاری کر رہی عورتوں کے رابطہ میں آنے سے بچنا چاہئے
- اتھوں کا صاف رکھیں
- چھینکتے یا کھانستے وقت ناک اور منھ کو ٹشو پیپر سے ڈھک لیں
- باربار چھوئی جانے والی چیزوں جیسے کہ فرنیچر اور کھلونوں کو صاف اور ان سے جراثیم دور کریں
- روبیلا کی علامات پیدا ہونے پر ڈاکٹروں سے فوراً رابطہ کریں
نظرثانی شدہ اپریل 2019