Skip to content
友善列印 书签
二维码

Main Content

预防抗生素耐药性-家长和儿童 - 巴基斯坦文版
关闭
एन्टिबायोटिक प्रतिरोध रोक्नुहोस्- अभिभावक र बालबालिकाहरू

اینٹی بائیوٹک مزاحمت کو روکیں

والدین اور بچے

 

اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے بچے کے ٹیکے اپ ٹو ڈیٹ ہیں

اینٹی بایوٹکس لینے کے حوالے سے اپنے ڈاکٹر کے مشورے پر عمل کریں

اپنے ڈاکٹر سے اینٹی بائیوٹیکٹس طلب نہ کریں

کثرت سے ہاتھوں کی صفائی پر عمل کریں

آپ بہتر محسوس کر رہے ہوں تب بھی خود سے اینٹی بایوٹکس لینا بند نہ کریں

 

%90 سانسوں کے اوپری راستے کے انفکشنز*  اور زیادہ تر گیسٹرواینٹیرائٹس میں اینٹی بایوٹکس کی ضرورت نہیں ہوتی ہے

* جیسے عام سردی اور انفلوئنزا جن کی وجہ وائرل ہوتی ہے

 

سنٹر فار ہیلتھ  پروٹیکشن ویب سائٹ
www.chp.gov.hk

 
    / 1   
页首   页首
 

Main Content

预防抗生素耐药性-家长和儿童 - 巴基斯坦文版
关闭