اینٹی بائیوٹک مزاحمت کو روکیں
کثرت سے ہاتھوں کی صفائی پر عمل کریں
اپنے ڈاکٹر سے اینٹی بائیوٹیکٹس طلب نہ کریں
اینٹی بایوٹکس لینے کے حوالے سے اپنے ڈاکٹر کے مشورے پر عمل کریں
آپ بہتر محسوس کر رہے ہوں تب بھی خود سے اینٹی بایوٹکس لینا بند نہ کریں
%90 سانسوں کے اوپری راستے کے انفکشنز* میں اینٹی بایوٹکس کی ضرورت نہیں ہوتی ہے
* جیسے عام سردی اور انفلوئنزا جن کی وجہ وائرل ہوتی ہے
سنٹر فار ہیلتھ پروٹیکشن ویب سائٹ
www.chp.gov.hk