نسخہ کے بغیر اینٹی بائیوٹیکٹس کبھی نہ لیں
سیپہلے اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں
اینٹی بائیوٹیکٹس بیکٹیریل انفیکشن کے خلاف مؤثر ہیں لیکن وائرل انفیکشن جیسے سردی اور فلو کے لیے موثر نہیں ہیں.
تشخیص: سردی / فلو
نسخہ: S اینٹی بائیوٹکس
R زیادہ پانی پئیں
R زیادہ آرام کریں
سنٹر فار ہیلتھ پروٹیکشن ویب سائٹ
www.chp.gov.hk