(Prevention of Scarlet Fever - Urdu version)
لال بخار سے بچاؤ
- ہاتھوں کو صاف رکھیں
- چھینکنے یا کھانسنے کے دوران اپنی ناک اور منہ کو ڈھانپ لیں
- ذاتی اشیاء جیسا کہ کھانے کے برتن اور تولیے کا اشراک کرنے سے گریز کریں
- اگر آپ کو بخار ہے، تو خراب گلا یا جلد پر سرخ دانوں کے لئے، فوری طور پر طبی مشورہ حاصل کریں
- لال بخار میں مبتلا بچوں کو اسکول یا بچے کی نگہداشت کے مرکز میں شرکت کرنے سے گریز کرنا چاہئیے جب تک کہ بخار کم نہ ہو جائے اور کم از کم 24 گھنٹوں کے لئے ان کا اینٹی بائیوٹکس سے علاج کیا جا چکا ہو۔
Centre for Health Protection Website
www.chp.gov.hk
Centre for Health Protection Facebook
fb.com/CentreforHealthProtection
24-Hour Health Education Hotline of the Department of Health
2833 0111