Skip to content
Printer Friendly bookmark
qrCode

Main Content

Prevent Antibiotic Resistance-Patients - Urdu Version
Close
اینٹی بائیوٹک مزاحمت کو روکیں- مریض

اینٹی بائیوٹک مزاحمت کو روکیں

مریض

 

ہاتھ کی کثرت سے صفائی پر عمل کریں، خاص طور پر کھانے اور دوا لینے سے قبل، اور ٹوائلٹ جانے کے بعد

کھانسی کے آداب کو برقرار رکھیں، اگر تنفسی علامات ہیں تو ماسک لگائیں

اینٹی بایوٹکس لینے کے حوالے سے اپنے ڈاکٹر کے مشورے پر عمل کریں

اپنے ڈاکٹر سے اینٹی بائیوٹیکٹس طلب نہ کریں

اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے ٹیکے اپ ٹو ڈیٹ ہیں

 

سنٹر فار ہیلتھ  پروٹیکشن ویب سائٹ
www.chp.gov.hk

 
    / 1   
Top   Top
 

Main Content

Prevent Antibiotic Resistance-Patients - Urdu Version
Close